Miscellaneous

Our Military Is The Best

ہماری فوج بہترین فوج ہے، ہمارا ایٹم بم بھارت کے ایٹم بم کے مقابلے میں بہت بہتر ہے ہماری میزائل ٹیکنالوجی ان سے بہتر ہے، ہمارا سپاہی ان کے سپاہی کے مقابلے میں بہت بہتر بہادر سربکف جانثار اور وطن کے لئے قربان ہونے کے لئے ہر وقت تیار ہے۔ ہمارے پاس نعرہ تکبیر ہے

ALLAAHU AKBAR ALLAH IS THE GREAT